Type Here to Get Search Results !

Pathan Jokes In Urdu Latest Pathan Chutkule In Urdu

 Pathan Jokes In Urdu Latest Pathan Chutkule In Urdu

ایک پٹھان بال کٹا کر آیا 👴👴👴 بیوی : اتنے چھوٹے کیوں کٹا دیے👩👩👩 پٹھان : اس کے پاس بقایا نہیں تھا تو میں نے کہا 20 کے اور کاٹ دو🙆👴👴😂😂😝😝

Pathan Jokes in Urdu

پٹھان دکاندارسے:- شرٹ کے لئے کوئی کپڑا دکھاو۔ دکاندار: پلین میں دکھاوں؟ پٹھان: نہیں ! ہیلی کاپٹر میں دکھاو خبیث کا بچہ !جہاں پٹھان دیکھا وہاں مذاق شروع کردیتے ہیں۔ 🤣😂😅😅😂🤣😜

ایک پٹھان نے اپنی بیوی کو گولی مار دی۔۔۔ حالانکہ اُس کی بیوی نے صرف اتنا کہا تھا کہ: ’’میں اپنی زندگی شان اور شوکت کے ساتھ گذارنا چاہتی ہوں۔‘‘ اب پٹھان شان اور شوکت کو ڈھونڈ رہا ہے۔ 😃😃😃
لطیفہ: افغانستان کے کسی پٹھان نے اپنے بچے کانام امریکہ رکھ لیا...... کسی نے پوچھا...آپ نے ایسا کیوں کیا؟ پٹھان بولا :ہم دنیا کو بتانا چاہتا ہے کہ ہم امریکہ کا باپ ہے.....😃😃😃😃

ایک پٹھان نے روزہ رکھا ،دوپہر کو ہی اس کا برا حال ہو گیا ۔ٹائم گزارنے کے لیے اس نے ایف ایم ریڈیو پر فون کیا میزبان نے پوچھا۔ ”خان صاحب کیا سننا پسند کریں گے پٹھان بولا ”بھائی جان مغرب کی آذان سنا دو 🤭🤭🤪🤪🤪🤪🤣🤣🤣🤣🤣🤣

pathan jokes in urdu 2023

😜😜😜😜😜😜😜😜 لڑکی پٹھان سے ”میری امی کو تم بہت پسند آئے ہو ۔“ پٹھان شرماتے ہوئے :”کچھ بھی ہو پر ہم شادی تم سے ہی کرے گا ،خالہ سے بولو ہم کو بھول جائے۔“ 😊😊😊😊😊😊😊
😳😂😜😂😳😜😂😜😂😝😁😁 جج: تم پر سائیکل چوری کا الزام ثابت نہیں ہو سکا اس لئے تمھیں عدالت چھوڑ رہی ہے.... پٹھان: تو کیا وہ سائیکل میں رکھ لوں.یا واپس کردوں.....؟ 😄😘😊😄😳😳😳😳😳

پٹھان موٹر سائیکل 🏍️ روک کر ہیلمیٹ پر کھجلانے لگا، پاس کھڑا آدمی بولا پٹھان ہیلمیٹ اتار کر کھجلاؤ۔ پٹھان۔۔۔ تم کو ٹانگ پہ کھجلی ہوگا تو تم شلوار اتار کے کھجلی کرے گا؟ بات کرتا ہے جاہل کا بچہ 🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣

خان صاحب ایک دوست کے گھر گئے تیز بارش شروع ہو گئی پٹھان کے دوست نے کہا یار آج یہیں رہ جاؤ بارش بہت تیز ہے ۔ خان صاحب بولا ٹھیک ہے اس کا دوست اس کے لیے بستر ٹھیک کرکے فارغ ہوا دیکھا تو خان صاحب غائب تھا ، تھوڑی دیر بعد خان صاحب بارش میں بھیگا ہوا اس کے پاس آیا دوست نے پوچھا کہاں گئے تھے خان صاحب نے جواب دیا ہم گھر والوں کو بتانے گئے تھے کہ آج بارش کی وجہ سے ہم دوست کے گھر رات گزاریں گے ۔ 🤣🤣🤣🤓😛😛 😛
‏پٹھان ٹیکسی والے سے: ریلوے اسٹیشن تک کتنا کرایہ لوگے؟ ٹیکسی والا دو سو روپے. پٹھان. اورسامان کا کتنا لوگے؟ ٹیکسی والا. سامان کا کرایہ نہیں لوں گا پٹھان ٹھیک ہے تم سامان لیکر جاؤ میں پیدل آتا ہوں🤣🤣🤣

دو پٹھان ایک ساتھ کہیں جا رہے تھے ایک بابا جی آیا اور پوچھا کون ہو تم دونوں 1)ایک نے بولا میں اخلاص خان 2)دوسرے نے بتایا یاسین خان بابا جی نے اخلاص سے پوچھا اچھا سورہ اخلاص سناؤ وہ تو سنا دیا جب بابا جی نے یاسین سے پوچھا یاسین گھبرا کر بولا بابا جی مجھے لوگ پیار سے کوثر کوثر کہتے ہیں 😁😂😁😂😁

pathan jokes on facebook

ایک پٹھان نے چڑیا گھر بنایا اور ٹکٹ پچاس روپئے رکھی اور کوئی بھی نہیں آیا پھر پٹھان نے پچیس روپئے رکھی اور پھر بھی کوئی نہیں آیا پھر پٹھان نے دس روپئے رکھی اور کوئی نہیں آیا پھر پٹھان نے انٹری فری کردی اور چڑیا گھر لوگوں سے بھر گیا اور پٹھان نے شیر 🦁کا پنجرا کھول دیا اور باہر نکلنے کی ٹکٹ دو سو روپئے کردی 200 👌👌 😅😅😅😅😅😅😅
لکنھئو شھر میں شیعہ لوگ ماتم کر رہے تھے ایک انگریز سیاّح نے دیکھا تو پاس کھڑے ہوئے پٹھان سے پوچھا یہ لوگ کیوں اپنے آپ کو مار رہے ہیں تو پٹھان بولا " ان لوگوں نے بی جے پی کو ووٹ دیا تھا " 😝😆 😜

پٹھان صاحب انٹرویو کے لئے گئے مینیجر پٹھان صاحب سے۔۔۔۔۔۔ Where is Abu Dabi ? پٹھان صاحب 😎 جس قبرستان میں ہماری امی دبی وہیں تھوڑے فاصلے پر ابو دبی 🙊🤭🤫🤦🏻‍♂

پٹھان ایئر ہوسٹس سے😉 تمہارا شکل ہمارا بیوی سے ملتا ہے😃 ایئر ہوسٹس:: بکواس بند کرو😕 پٹھان:: ماشاءاللہ زبان بھی ملتا ہے😂😂😜
ایک پٹھان سعودی عرب گیا وہاں کھلم کھلا ہتھیلی پہ تمباکو رگڑ کر منھ میں ڈال ہی رہا تھا کہ پولیس نے پکڑ لیا اور بولا أ تاكل التمباكو ماشيا على الطريق، أ لا تخاف من الشرطة؟ وہ پٹھان فورا روتے ہوئے پو لیس والے کے گلے لگ گیا اور کہا کہ مجھے آج پتہ چلا کہ تمباکو کھانے کی بھی دعا ہے ؟ 😂😂😂
ﭘﭩﮭﺎﻥ ﮐﯽ ﺑﯿﻮﯼ ﭘﯿﺎﺭ ﺳﮯ ﺑﻮﻟﯽ ﺟﺎﻧﻮ ﺁﭖ ﮨﺰﺍﺭ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﮨﻮ ﭘﭩﮭﺎﻥ ﺑﯿﻮﯼ ﮐﻮ ﻣﺎﺭ ﻣﺎﺭ ﮐﮧ ﺑﻮﻻ ﺑﺘﺎ ﺑﺎﻗﯽ 999 ﮐﻮﻥ ﮨﯿﮟ ؟😏😡😡😡😂🙊🙈🔥

pathan jokes urdu text

پٹھان نے اپنی منگنی توڑ دی۔۔۔ کیونکہ لڑکی کنواری تھی۔۔۔ پٹھان نے سوچا کہ جو آج تک کسی کی نہیں ہے وہ میری کیا ہو گی۔۔۔😁😂😂😂😁

ایک پٹھان نے آئی فون سیون خریدا📱جیب میں رکھا اور جانے لگا😊 اچانک پیر پِھسلا اور وہ گر گیا🙇کچھ ٹوٹنے کی آواز آئی😬 پٹھان بولا🗣خدا کرے ہڈی ٹوٹی ہو😬🤣🤣
دو پٹھان پانی پینے گئے تو "گلاس" الٹا پڑا تھا 😀😂😂😀😂😂😂😂😂 پہلا پٹھان: اس کا تو منہ ہی بند ہے دوسرا پٹھان: یہ تو نیچے سے بھی ٹوٹا ہوا ہے۔😂😂

😃😆😆😆😆😆😆 پٹھان (ڈاکٹر سے) :مجھے خواب میں گدھے فٹبال کھیلتے نظر آتے ہیں.⚽⚽⚽ ڈاکٹر :ٹھیک ہے میں دوا دیتا ہوں کھالینا. پٹھان :میں کل کھاؤں گا. ڈاکٹر :کیوں؟ پٹھان:آج ان کا فائنل میچ ہے وہ بھی دیکھ لینے دو 🏆🏆😂 😂😂😂😂😂😂😂

پٹھان اپنے ایک دن کے بچے کو گود میں لیکر پیار بھرے انداز میں بولا😂😂😂😂😂 اگر تم ایک سال پہلے پیدا ہوتا تو اپنے ابو اور امی کی شادی دیکھ لیتا 😃😃😃😃😃😃😃😃
ایک پٹھان کو موبائل پر کوئی تنگ کرتا تھا پٹھان نے نئی سم خرید کر اس کے نمبر پہ میسج کیا "میں نے وہ نمبر بند کر دیا ہے اب تمھارا باپ بھی مجھےتنگ نہیں کرسکتا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔"😂😂😂

بے ادبی معاف 👨‍🍳پٹھان دور شہر ایک مکان میں مہمان۔۔ عورت🤗۔۔ بیٹا اگر رات کو آپ کو ڈر لگتا ہے تو سورج کے ساتھ سو جا۔۔ 😎پٹھان۔۔۔ نہیں نہیں مجھے ڈر نہیں لگتا۔۔ صبح سویرے ایک لڑکی پٹھان کے لئے چائے لے کر آئی۔ 🤔 پٹھان بولا جی آپ کون؟ لڑکی۔۔۔۔😊 جی میں سورج اور آپ کون؟ پٹھان۔۔۔😨 میں گدھے کا بچہ۔

Pathan sardar jokes in urdu

ایک پٹھان جب بھی کپڑے دھوتا اُس دن زور کی بارش ھو جاتی۔ ایک دن تیز دھوپ تھی۔ پٹھان نے شُکر کیا اور سرف لینے چلا گیا پٹھان دُوکان میں داخل ھوا ہی تھا کہ زوردار بادل گرجا پٹھان باہر نکلا اور آسمان کی طرف منہ کر کے بولا کِدھر !!!!!!!!!!!!! ھم تو بِسکٹ لینے آیا ہے۔ 😜😜😜
امتحان مں سوال آیا کہ"چیلنج "کسے کہتے ہیں؟ پٹھان نے پورا پیپر خالی چھوڑ دیا اورآخری صفحے پرلکھا "اپنےباپ کی اولاد ھے تو پاس کرکے دکھا😂😂😂

😜😜😜😜😜😜😊😘 پٹھان دوسرے پٹھان سے ”اوے تمہارے چھوٹے بھائی کی مونچھیں ہیں اور تمہاری نہیں ؟“ پٹھان ”اس میں حیرانی کی کیا بات ہے وہ باپ پہ گیا ہے اور میں ماں پر ۔“ 😜😜😜😜😜😜😜

funny pathan jokes

پٹھان: دوسرے پٹھان سے۔۔ یارا یہ سینٹ میسج کیا ہوتا ہے ۔۔؟؟ دوسرا پٹھان: خدا کا قسم تم تو جاہل کا بچہ ہے۔۔ سینٹ میسج کا مطلب ہے ۔۔ خوشبو والا میسج ۔۔
😁😁😁😁🤔 پٹھان کا گدھا گم ھوگیا تو خوشی میں ناچنے لگا کسی نے پوچھا تمہارا گدھا گم ھوگیا اور تم خوش ھو؟ پٹھان بولا: ہم کو خوشی اس بات کی ھے کہ ہم گدھے پر سوار نہیں تھا ورنہ ہم بھی گم ھو جاتا‎ 😇🤪🤪🤫🤪🤪🙃

👎😛 😎ایک پٹھان کے گھر کے باہر بورڈ پہ لکھا ہوا تھا گل خان F.S.C اور گل بانو M.S.C کسی نے پٹھان سے پوچھا۔خان صاحب یہ کیا آپ کی بیوی M.S.C اور آپ صرف F.S.C؟؟؟ پٹھان مسکراتے ہوِِئے بولا ۔۔۔۔ او یارا مطلب تو ایک ہی ھے گل خان Fsc مطلب Father of Seven Children گل بانو Msc مطلب Mother Of Seven Children

pathan funny jokes photo

😄😄😄😄😄😄😄😄😄😄 ایک پٹھان👨🏻 سڑک کے کنارے سگریٹ پیتے ہوئے بھاگ رہا تھا- آدمی🧔🏻 نے پوچھا کیوں بھاگ رہے ہو- پٹھان👨🏻 میں یہ دیکھ رہا ہوں کہ سگریٹ کتنے کلومیٹر چلتی ہے- 😄😄😄😄😄😄😄😄😄
مسجد میں اعلان ہوا کہ ایک بچہ ملا ہے جن کا ہے آکر لے جائے ایک پٹھان بھاگتا ہوا آیا اور بولا مجھے بھی دکھائو جن کا بچہ کیسا ہوتا ہے 😆😆😆😆😃😃😆🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣

پٹھان پیرا شوٹ بیچ رھا تھا. اک کسٹمر آیا اس نے پیرا شوٹ کھولنے کا طریقہ پوچھا پٹھان: جب تم دس ھزار فٹ کی بلندی سے چھلانگ لگاؤ تو یہ لال بٹن دبا دینا پیراشوٹ کھل جائے گا. کسٹمر: اگر نھیں کھلا تو.؟؟ پٹھان: اللہ کے بندے واپس کر دینا ھم ادھر گلی میں ھی رھتا ھے.....😂😂😂😂😂

pathan jokes images

😌ایک پٹھان خود کشی پر تقریر کر رہا تھا 😉جذباتی ہو کر کہنے لگا خودکشی حرام ہے ظلم ہے گناہ ہے اس سےتو بہتر ہے بندہ اپنے آپ کو گولی مار لے😀😃😄😄😁😜😆😁

ایک پٹھان نماز پڑھ رہا تھا دوسرا اس کے بارے میں کسی کو بتا رہا تھا کہ بڑا نمازی پرہیزگار ہے پٹھان نماز توڑ کر بولا اس کو بولو ہم نے حج بھی کیا ہے 😂😂😂😂😂😂😂

ایک پٹھان بادام بیچ رہا تھا۔ سردار نے پوچھا۔۔۔۔ یہ کھانے سے کیاہوتا ہے؟ پٹهان۔۔۔ دماغ تیز ہوتا ہے۔ سردار۔۔۔۔ وہ کیسے؟ پٹهان۔۔۔۔ اچھا یہ بتاٶ ایک کیلو چاول میں کتنے دانے ہوتے ہیں؟ سردار۔۔۔۔ پتہ نہيں پٹهان نے اس کو بادام کھلایااور پوچھا ایک درجن میں کتنے آم ہوتے ہیں؟ سردار ۔۔۔۔۔ بارہ پٹهان ۔۔۔۔۔ دیکھو۔۔۔دماغ تیز ہوا نا؟ سردار۔۔۔۔ دو کیلو دے یار یہ تو بہت کام کی چیز ہے😜😜😜😜😜😜😜😜😜😜😜
پٹھاں کی شادی ہوئی وہ شادی کی رات بیوی سے دور جا کر بیٹھ گیا🙋🏼🙋🏼🙋🏼🙋🏼 بیوی :جی کیا ہوا🤷🏼‍♀🤷🏼‍♀🤷🏼‍♀ پٹھان:ہم نے قسم کھائی تھی کہ ہم شادی کے بعد کوئی غلط کام نہیں کروں گا 😂😂😂😂😂😂😂

pathan funny jokes photo

پٹھان آج ہمارا جمعے کا نماز قضاء ہوگیا دوست وہ کیسے پٹھان ہم نماز کے لئے کھڑا ہوا تو امام صاحب بولا اپنے اپنے موبائل بند کر لو میرا موبائل گھر پر تھا ہم بند کرکے آیا تو جماعت نکل گیا تھا 😂😂😂😂😂😂😂

پٹھان سےکسی نے پوچھا عقل بڑی ہے یا بھینس 😉😘😁 پٹھان تھوڑی دیر سوچنے کے بعد ہم کو پاگل مت سمجھو پہلے دونوں کی تاریخ پیدائش بتاؤ 😂😂😂😂😂😂😂
ایک پٹھان نے کسی دوست کو فون کیا۔جواب آ یا کہ آپ کے مطلوبہ نمبر سے جواب مو صول نہیں ہو رہا۔ پٹھان آ گے سے بو لا ۔ باجی اس کو بتا دیجیے گا کہ گل خان کا فون آ یا تھا 😂😂😂😂😂😂

ایک پٹھان اے ٹی ایم مشین سے اپنی رقم نکال رہا تھا۔ پیچھے مڑا تو دیکھا سردار ہنس رہا ہے۔ پٹھان نے پوچھا کیوں ہنس رہے ہو سردار: میں نے تمھارا پاس ورڈ دیکھ لیا ہے۔ پٹھان بتائو کیا ہے میرا پاس ورڈ سردار چار دفعہ**** پٹھان ہنستے ہوئے: پاگل غلط کہا ہے تُو نے۔ میرا پاس ورڈ2588 ہے 😂😂😂😂😂😂

jokes on pathan

پٹھان بیوی کو گھمانے کیلیے قبرستان لے گیا. بیوی نے کہا یہ کیا گھومنے کی جگہ ھے ؟ پٹھان نے کہا پاگل کی بچی. یہاں آنے کیلئے لوگ مرتے ھیں تو نخرے کرتی ھے.... 😂😂😂😂😂😂😂😂

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.